Pages

Monday, September 21, 2020

نواز شریف ڈ ٹ گئے وارنٹ گرفتاری وصول کرنے سے انکار

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف نے برطانوی ہائی کمیشن سے وارنٹ گرفتاری وصول کرنے سے انکار کردیا ،نجی ٹی وی کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف نے برطانوی ہائی کمیشن سے وارنٹ گرفتاری وصول کرنے سے انکار کردیا ہے ، ذرائع کا کہنا ہے کہ برطانوی

ہائی کمیشن نے بذریعہ ای میل نوٹس کی کاپیاں نوازشریف کو بھجوا ئیں، یاد رہے اسلام آباد ہائیکورٹ نے نواز شریف کے ناقابل ضمانت دائمی وارنٹ جاری کئے تھے اور کاپی وزارت خارجہ کو بھجوادی تھی ، وارنٹ میں دفتر خارجہ کو برطانیہ میں ہائی کمیشن کے ذریعے وارنٹ کی تعمیل کا حکم دیا گیا تھا۔

The post نواز شریف ڈ ٹ گئے وارنٹ گرفتاری وصول کرنے سے انکار appeared first on JavedCh.Com.



loading...

No comments:

Post a Comment

Important For You

loading...