Pages

Wednesday, September 23, 2020

بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کا فیصلہ

لاہور ( آن لائن )پنجاب میں کورونا وائرس کی وجہ سے بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ ستمبر کے بعد کورونا کیسز کے بارے میں 6 ہفتوں کی رپورٹ کاجائزہ لینے کے بعد بلدیاتی الیکشن کرانیک

ا فیصلہ کیا جائیگا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ صوبائی اور قومی اسمبلی کے ایک ایک حلقے میں ضمنی انتخابات بھی ملتوی کردیے جائیں گے جن میں پی پی 51 اور این اے 75 کے ضمنی الیکشن ملتوی کرنے کی سفارش کی گئی ہے۔

The post بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کا فیصلہ appeared first on JavedCh.Com.



loading...

No comments:

Post a Comment

Important For You

loading...