Pages

Friday, September 4, 2020

وسیم اکرم نے بیٹی کے لباس پر تنقید کرنے والے کو سخت الفاظ میں سبق سکھا دیا

لاہور (آن لائن) سابق کرکٹر وسیم اکرم نے بیٹی کے لباس پر تنقید کرنے والے سوشل میڈیاصارف کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ حال ہی میں وسیم اکرم نے بیٹی کے ہمراہ تصویر شیئر کی جس پر سوشل میڈیا صارف نے انہیں بیٹی کو اسلام کی تعلیم دینے اور اس کے مطابق لباس پہننے

کا مشورہ دیا جس پر وسیم اکرم نے انہیں چھوٹی ذہنیت کا حامل قرار دیتے ہوئے اپنے کام سے کام رکھنے کا مشورہ دے دیا۔ وسیم اکرم کے اس بیان پر انوشے اشرف نے خوشی کااظہار کرتے ہوئے کہا کہ انہیں اس بات کی سمجھ نہیں آتی کہ لوگ غیر ضروری باتیں کیوں کرتے ہیں۔

The post وسیم اکرم نے بیٹی کے لباس پر تنقید کرنے والے کو سخت الفاظ میں سبق سکھا دیا appeared first on JavedCh.Com.



loading...

No comments:

Post a Comment

Important For You

loading...