Pages

Sunday, September 20, 2020

حکومتی رکاوٹوں کا توڑ مسلم لیگ (ن) نے نوازشریف، مریم نواز کی تقریر رکوانے کی صورت میں جوابی حکمت عملی مرتب کرلی

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) نے نوازشریف، مریم نواز کی تقریر رکوانے کی صورت میں جوابی حکمت عملی مرتب کرلی ،پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے محمد نوازشریف کی لائیو تقریر کے لئے سوشل میڈیا ایڈریس جاری کردئیے۔ مریم اور نگزیب نے کہاکہ عوام اپنے قائد

محمد نوازشریف کا خطاب سوشل میڈیا کے ذریعے دیکھ سکیں گے،فیس بک پر https://facebook.com/pml.n.official/پر ،یوٹیوب https://www.youtube.com/c/PMLNOfficialپر،ٹویٹر پر نوازشریف کا @pmln_orgپر خطاب دکھانے کا فیصلہ کیا گیا ۔

The post حکومتی رکاوٹوں کا توڑ مسلم لیگ (ن) نے نوازشریف، مریم نواز کی تقریر رکوانے کی صورت میں جوابی حکمت عملی مرتب کرلی appeared first on JavedCh.Com.



loading...

No comments:

Post a Comment

Important For You

loading...