Pages

Tuesday, September 1, 2020

سوشل میڈیاکے شوقین سرکاری ملازمین کے مزے ختم  حکومت نے بڑا حکم جاری کردیا

لاہور (این این آئی)پنجاب حکومت نے افسران اورملازمین کوسوشل میڈیاپرسرکاری معلومات دینے سے روک دیا۔کوئی بھی سرکاری ملازم میڈیاکوانٹرویوبھی نہیں دے سکتا۔تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے ہدایت جاری کرتے ہوئے کہا کہ کوئی افسر یا ملازم سوشل میڈیاپرسرکاری معلومات

شیئر نہیں کرے گا،کوئی ملازم سوشل میڈیا،الیکٹرانک اورپرنٹ پرسرکاری معلومات نہیں دیسکتا،کوئی بھی سرکاری ملازم میڈیاکوانٹرویوبھی نہیں دیسکتا،علاوہ ازیں سرکاری معلومات لیک آٹ کرنیوالوں کے خلاف محکمانہ کارروائی ہوگی۔

The post سوشل میڈیاکے شوقین سرکاری ملازمین کے مزے ختم  حکومت نے بڑا حکم جاری کردیا appeared first on JavedCh.Com.



loading...

No comments:

Post a Comment

Important For You

loading...