Pages

Sunday, October 25, 2020

سعودی عرب میں 20 ریال کا کرنسی نوٹ جاری نوٹ پر کس چیز کا لوگو چھاپہ گیا؟دیکھ کر آپ بھی دنگ رہ جائینگے

ریاض (این این آئی )سعودی عرب کی مانیٹری اتھارٹی نے 20ریال کا ایک کرنسی نوٹ جاری کردیا ہے ۔ یہ نوٹ سعودی عرب کو جی ٹوئنٹی کی صدارت ملنے کی خوشی میں جاری کیاگیا۔عرب ٹی وی کے مطابق کرنسی نوٹ پر تین جہتوں میں

جی ٹوئنٹی سیکریٹریٹ کا لوگو چھاپہ گیا جبکہ نوٹ کی پشت پر دنیا کا نقشہ شائع کیا گیا ہے جس میں جی ٹوئنٹی میں شامل رکن ملکوں کو مختلف رنگوں سے نمایاں کیا گیا ہے۔نیا کرنسی نوٹ عوام کے تصرف اور استعمال کے لیے مارکیٹ میں دستیاب ہے۔

The post سعودی عرب میں 20 ریال کا کرنسی نوٹ جاری نوٹ پر کس چیز کا لوگو چھاپہ گیا؟دیکھ کر آپ بھی دنگ رہ جائینگے appeared first on JavedCh.Com.



loading...

No comments:

Post a Comment

Important For You

loading...