اسلام آباد (این این آئی)پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) کے تیس ملازمین میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔پمز کے ترجمان کے مطابق کورونا وائرس سے متاثرہ عملے میں نرسز
ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل اسٹاف شامل ہیں۔پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز کے ترجمان کے مطابق پمز میں کورونا کے 10 مریض زیرعلاج ہیں جبکہ ہسپتال میں زیر علاج 3مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔
The post ملک کے بڑے ہسپتال کے 30 ملازمین میں کورونا وائرس کی تصدیق appeared first on JavedCh.Com.
loading...

No comments:
Post a Comment