Pages

Friday, October 23, 2020

سندھ میں بھی پی آٹی آئی کی حکومت آنے والی ہے، وفاقی وزیر کا حیران کن دعویٰ‎

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)تحریک انصاف کے سینئر رہنما و وفاقی وزیر مملکت علی محمدخان نے حیران کن دعویٰ کیا ہے کہ سندھ میں ہماری حکومت اانے والی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کے دوراان وفاقی وزیرمملکت علی محمد خاں نے کہا ہے کہ کراچی توان کے ہاتھ نکل جائے گا ۔ کراچی میں مینڈیٹ ہی پی ٹی آئی کا ہے اور سندھ میں بھی ہماری

حکومت آنے والی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ہمیں کسی سے کوئی جزیرے لینے کا شوق نہیں ہے ۔ لیکن سندھ اور وفاق کے درمیان معاہدہ ہوا تھا۔ ان کی کابینہ اور وزیراعلیٰ سندھ نے حامی بھری تھی۔ وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ نے بھی مزار قائد پرہونے کے حوالے سے کہا ہے کہ آپ آئین مطابق حکومت کیخلاف بیانیہ دے سکتے ہیں لیکن ریاست کیخلاف بیانیہ کسی صورت نہیں دیا جا سکتا ہے ۔

The post سندھ میں بھی پی آٹی آئی کی حکومت آنے والی ہے، وفاقی وزیر کا حیران کن دعویٰ‎ appeared first on JavedCh.Com.



loading...

No comments:

Post a Comment

Important For You

loading...