Pages

Friday, October 23, 2020

نواز شریف کی واپسی کیلئے خود برطانیہ جانا پڑتا تو جائوں گا ، وزیراعظم عمران خان نے بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )وزیراعظم عمران خان نے نواز شریف کی واپسی کیلئے ہر حد تک جانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ضرورت پڑی تو خود برطانیہ جاؤں گا اور برطانوی وزیراعظم سے بھی بات کروں گا۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نےنجی ٹی وی اے آروائی نیوز کو

خصوصی انٹرویو میں بڑا اعلان کرتے ہوئے کہا نوازشریف کی واپسی کیلئےبرطانیہ جانا پڑا تو خود جاؤں گا اور ضرورت پڑی تو برطانوی وزیراعظم بورس جانسن سےبات کروں گا۔وزیراعظم عمران خان کا خصوصی انٹرویوپروگرام’’دی رپورٹرز‘‘میں آج شام 7 بجے نشر کیاجائے گا۔

The post نواز شریف کی واپسی کیلئے خود برطانیہ جانا پڑتا تو جائوں گا ، وزیراعظم عمران خان نے بڑا اعلان کر دیا appeared first on JavedCh.Com.



loading...

No comments:

Post a Comment

Important For You

loading...