اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)رواں برس دسمبر میں خصوصی سی ایس ایس امتحان کے انعقاد کافیصلہ ۔روزنامہ جنگ کے مطابق خصوصی سی ایس ایس امتحان کے انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کووزیراعظم
نے 4 مئی کو سی ایس ایس خصوصی امتحان کی ہدایت کی تھی ۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے و فاقی کابینہ سے منظوری کیلئے سمری بھجوا دی ہے۔مختلف سروس کیڈرز گریڈ 17 کی 188 خالی آسامیوں کیلئے یہ امتحان ہو گا۔
The post رواں برس سی ایس ایس کا خصوصی امتحان کس مہینے میں ہوگا؟اعلان کردیا گیا، خالی اسامیوں کی تفصیلات بھی جاری appeared first on JavedCh.Com.
loading...

No comments:
Post a Comment