Pages

Thursday, October 1, 2020

لاہور سیالکوٹ موٹروے کیس: وقار کی قسمت کا فیصلہ ہو گیا،عدالت نے بڑا حکم جاری کر دیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )پولیس نے لاہوسیالکوٹ موٹرو کیس کی تحقیقات میں مدد دینے والے وقار الحسن کو رہا کردیا۔پولیس کے مطابق وقار کو 20 روز تک حراست میں رکھا گیا تھا اور اس کا ڈی این اے بھی متاثرہ خاتون سے میچ نہیں ہوا۔اور متاثرہ خاتون نے بھی ملزم کو پہنچانے

سے انکار کر دیا تھا ۔ پولیس نے بتایا کہ وقار الحسن سے ہونے والی تفتیش کی مدد سے ہی گرفتار ملزم شفقت تک پہنچے جب کہ کوئی کیس نہ ہونے کے باعث وقار کو رہا کیا گیا۔موٹر وے کیس کا مرکزی ملزم عابد علی تاحال فرار ہے جس کی گرفتاری کے لیےکوشش جاری ہے۔

The post لاہور سیالکوٹ موٹروے کیس: وقار کی قسمت کا فیصلہ ہو گیا،عدالت نے بڑا حکم جاری کر دیا appeared first on JavedCh.Com.



loading...

No comments:

Post a Comment

Important For You

loading...