Pages

Thursday, October 1, 2020

لاہورسیالکوٹ موٹرو ے کیس متاثرہ خاتون نے وقار الحسن کے بارے میں کیا کہا تھا ؟

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )لاہور پولیس نے موٹر وے پر خاتون سےموٹرو ےکیس میں خود کو قانون کے حوالے کرنے اور کیس کی تحقیقات میں مدد دینے والے وقار الحسن کو رہا کر دیا ہے۔خود کو قانون کے حوالے کرنے والے وقار الحسن کو متاثرہ خاتون

نے پہچاننے سے انکار کر دیا تھا، وقار الحسن نے دورانِ تفتیش پولیس کو بتایا تھا کہ کیس کے مرکزی ملزم عابد کے ساتھ شفقت نامی شخص وارداتوں میں ملوث ہے جو بہاولنگر کا رہائشی ہے، وقار الحسن کے اس بیان پر پولیس نے ملزم شفقت کو گرفتار کیا تھا۔

The post لاہورسیالکوٹ موٹرو ے کیس متاثرہ خاتون نے وقار الحسن کے بارے میں کیا کہا تھا ؟ appeared first on JavedCh.Com.



loading...

No comments:

Post a Comment

Important For You

loading...