Pages

Friday, October 23, 2020

مزار واقعہ، ایف آئی آر کیلئے آئی جی کو فون کیا گورنر سندھ عمران اسماعیل نے اعتراف کرلیا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )مزارقائد پر ناخوشگوار واقعہ کے بعد آئی جی سندھ مشتاق مہر کو کہا کہ اس حوالے سے رپورٹ چلی ہے اور واقعہ کے ذمہ داروں کیخلاف کاروائی کریں ۔ تفصیلات کے مطابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ مزار قائد کے حوالے

آئی جی سندھ کیساتھ بات ہوئی ہے ۔ روزنامہ جنگ کی رپورٹ کے مطابق میں نے کہا کہ یہ رولزہیں آپ کارروائی کریں اور اسٹیٹ کو آپ مدعی بنائیں اورپولیس خود اپنی مدعیت میں ایف آئی آر درج کرے کوئی پارٹی نہ ہو بیچ میں۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے ایک انٹرویو میں کیا۔گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا کہ میں نے انہیں کہا کہ اگر یہ کسی غریب انسا ن نے کیا ہوتا کسی ریڑھی والے نے کسی چھاپڑی والے نے تو اب تک تو آپ نے اس کو رلادیا ہوتا، وہ سمجھ رہے تھے کہ اس پر ایف آئی آر درج نہیں ہوسکتی۔

The post مزار واقعہ، ایف آئی آر کیلئے آئی جی کو فون کیا گورنر سندھ عمران اسماعیل نے اعتراف کرلیا appeared first on JavedCh.Com.



loading...

No comments:

Post a Comment

Important For You

loading...