Pages

Saturday, October 3, 2020

کاروباری ہفتے کے آخری روز سونا سستا

لاہور (آن لائن) رواں کاروباری ہفتے کے آخری روز شہر کی صرافہ مارکیٹوں اور بازاروں میں خالص سونے کی قیمت میں 100 روپے فی تولہ کمی کردی گی جس کے بعد صرافہ مارکیٹوں میں 24قیراط سونے کی قیمت 1 لاکھ 12 ہزار روپے فی تولہ جبکہ 22 قیراط سونے کی قیمت 1 لاکھ 2 ہزار 666 روپے فی تولہ پر رہی۔

The post کاروباری ہفتے کے آخری روز سونا سستا appeared first on JavedCh.Com.



loading...

No comments:

Post a Comment

Important For You

loading...