Pages

Monday, November 23, 2020

2سالہ ڈگری پروگرام ختم کس سال کے بعد کی تمام ڈگریاں غیر قانونی قرار دیدی گئیں؟ایچ ای سی نے تہلکہ خیز اعلان کردیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ایچ ای سی نے دو سالہ ڈگری پروگرام ختم کرنے کا اعلان کر دیا،2018 کے بعد تمام دوسالہ ڈگریاں غیر قانونی قرار دیدی گئیں۔نجی ٹی وی کے مطابق ایچ ای سی کی جانب سے جاری کردہ بیان

میں کہا گیاہے کہ کسی بھی کالج سے بی اے ، بی کام اور بی ایس سی ڈگری نہیں ملے گی ،2018 میں پابندی کے باوجود غیر قانونی پروگرام کا اجراتشویشناک ہے، یونیورسٹیاں فوری طور پر ایسے پروگرامز میں داخلے بند کر دیں ۔

The post 2سالہ ڈگری پروگرام ختم کس سال کے بعد کی تمام ڈگریاں غیر قانونی قرار دیدی گئیں؟ایچ ای سی نے تہلکہ خیز اعلان کردیا appeared first on JavedCh.Com.



loading...

No comments:

Post a Comment

Important For You

loading...