Pages

Monday, November 23, 2020

لاہور میں دہشتگردی کا خوفناک حملہ ناکام بنا دیا گیا خودکش حملہ آور نے کس عمارت میں گھسنے کی کوشش کی؟ ڈھیر کرنے کے بعد کیا کچھ برآمد ہوا؟تفصیلات آگئیں

اسلا م آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)لاہور کے برکی روڈ پرواقع انسداد دہشت گردی تھانے پر دہشت گرد کا حملہ ناکام بنا دیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق ایک دہشت گرد نے تھانے میں گھسنے کی کوشش کی اور فائرنگ بھی کی، جوابی فائرنگ کے نتیجے میں مبینہ دہشت گرد ہلاک ہو گیا۔

سی ٹی دی ذرائع کا کہنا ہے کہ ہلاک ہونے والے مذکورہ دہشت گرد کے قبضے سے 2 ہینڈ گرنیڈ، 1 خودکش جیکٹ اور پسٹل برآمد ہوا ہے۔سی ٹی ڈی ذرائع نے یہ بھی بتایا ہے کہ دہشت گرد کی لاش کو مردہ خانے منتقل کر دیا گیا ہے، اس کی شناخت کی کوششیں اور تحقیقات جاری ہیں۔

The post لاہور میں دہشتگردی کا خوفناک حملہ ناکام بنا دیا گیا خودکش حملہ آور نے کس عمارت میں گھسنے کی کوشش کی؟ ڈھیر کرنے کے بعد کیا کچھ برآمد ہوا؟تفصیلات آگئیں appeared first on JavedCh.Com.



loading...

No comments:

Post a Comment

Important For You

loading...