Pages

Sunday, December 27, 2020

بینظیر بھٹو کا یوم شہادت آصف زرداری نے زبردست پیغام جاری کردیا

اسلام آباد،لاڑکانہ(این این آئی)سابق صدر آصف علی زرداری نے یوم شہادت پر شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کو خراج عقیدت پیش کیا ۔ سابق صدر آصف علی زر داری نے کہاکہ پاکستان پیپلزپارٹی محترمہ بینظیر بھٹو شہید کے نقش قدم پر ثابت قدم ہے ، محترمہ بینظیر بھٹو شہید کے وژن کے مطابق ملک میں جمہوریت قائم کریں گے۔

عوام کو غربت ،بیروزگاری اور ناانصافیوں سے نجات دلائیں گے۔دریں اثنا پاکستان مسلم لیگ(ن) کی نائب صدرمریم نواز کی سربراہی میں ن لیگ کا 9 رکنی وفد اتوارکولاڑکانہ کے شہرنوڈیرو پہنچ گیا،پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری،ان کی ہمشیرہ آصفہ بھٹوزرداری اور فریال تالپور نے استقبال کیا۔

The post بینظیر بھٹو کا یوم شہادت آصف زرداری نے زبردست پیغام جاری کردیا appeared first on JavedCh.Com.



loading...

No comments:

Post a Comment

Important For You

loading...