Pages

Tuesday, December 1, 2020

اب معمول کےمطابق حج کب تک نہیں ہو گا ؟ وفاقی وزیر مذہبی امورنور الحق قادری کا بڑا اعلان

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر مذہبی امور نور الحق قادری نے کہاہے کہ کورونا ویکسین جب تک نہیں آجاتی معمول کے مطابق حج نہیں ہوگا۔نور الحق قادری نے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سعودی حکومت نے واضح کردیا ہے کہ جب تک کورونا ویکسین دستیاب نہیں ہوگی ایس اوپیز کے تحت ہی حج ہوگا۔انہوں نے کہا کہ عازمین حج کے لیے فی الحال سبسڈی کے امور پر بات نہیں ہوئی۔

The post اب معمول کےمطابق حج کب تک نہیں ہو گا ؟ وفاقی وزیر مذہبی امورنور الحق قادری کا بڑا اعلان appeared first on JavedCh.Com.



loading...

No comments:

Post a Comment

Important For You

loading...