Pages

Thursday, December 3, 2020

وینا ملک سے متعلق سابق شوہر اسد خٹک نے تہلکہ خیز انکشافات کر دیے

ابوظہبی (این این آئی)ماڈل و اداکارہ وینا ملک کے سابق شوہر اسد خٹک کا وینا پر بچے اغوا کرنے کے الزامات کے ساتھ دیگر دعوے بھی سامنے آرہے ہیں۔اسد خٹک نے اب اپنے ایک سوشل میڈیا پیغام میں دعویٰ کیا ہے کہ وہ 6 برس تک ہر ظلم و ستم پر خاموش رہے ہیں اور صبر کیا ہے لیکن آخر میں جیت ہمیشہ سچ کی

ہوتی ہے۔سابق شوہر نے وینا پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ وہ ابھی وینا سے متعلق 5 فیصد بھی سچائی سامنے نہیں لائے ہیں۔دوسری جانب وینا ملک نے سابق شوہر اسد خٹک کے بچے اغوا کرنے اور اْن کا انسٹاگرام اکاؤنٹ ہیک کرنے کے سنگین الزامات کے بعد وفاقی تفتیشی ادارے (ایف بی آئی) سے رابطہ کرلیا۔

The post وینا ملک سے متعلق سابق شوہر اسد خٹک نے تہلکہ خیز انکشافات کر دیے appeared first on JavedCh.Com.



loading...

No comments:

Post a Comment

Important For You

loading...