Pages

Wednesday, December 2, 2020

انا للہ و انا لیہ راجعون عمران خان کو گہرا صدمہ،وزیر اعظم ہاؤس کی فضا سوگوار ہوگئی

سرگودھا(این این آئی)وزیراعظم عمران خان کے چچازاد بھائی کی اہلیہ انتقال کر گئیں۔ذرائع کے مطابق سرگودھا ریجن کے ضلع میانوالی کے وزیراعظم عمران خان کے چچا زاد بھائی رفیق احمد خان نیازی ایڈو وکیٹ کی اہلیہ انتقال کرگئیں جن کو بھکر میں نماز جنازہ کے بعد سپردخاک کر دیا گیا۔مرحومہ کی نماز جنازہ میں کئی شخصیات نے شرکت کر کے پسماندگان سے اظہار تعزیت کیا اور مرحومہ کیلئے بلند درجات کے لئے دعائیں کیں۔

The post انا للہ و انا لیہ راجعون عمران خان کو گہرا صدمہ،وزیر اعظم ہاؤس کی فضا سوگوار ہوگئی appeared first on JavedCh.Com.



loading...

No comments:

Post a Comment

Important For You

loading...