اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف نے 25دسمبر کو اپنے والدمیاں نواز شریف کو سالگرہ کی مبارکباد ی ہے ۔ انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹرپر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ’’آج آپ کی سالگرہ ہے،آپ سے مل نہیں سکتی مگر
حوصلہ اس بات کا ہے کہ میں آپ کے نظریات اور جدوجہد پر ثابت قدمی سے کھڑی ہوں۔انکا مزید کہنا تھا کہ ’’ الحمدُللّہ میرے قدم اس راستے سے ڈگمگائے نہیں جس راستے پر آپ اپنی قوم کے لئے چل رہے ہیں۔ اللّہ کرے ہماری اگلی ملاقات آپ کی مکمل صحت کے ساتھ ہو۔ سالگرہ مبارک ابو ‘‘
The post نواز شریف کی سالگرہ پر مریم نواز نے ایسا پیغام جاری کر دیا کہ لیگی کارکنان بھی افسردہ ہو گئے appeared first on JavedCh.Com.
loading...

No comments:
Post a Comment