اسلا م آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) قومی اسمبلی کے سابق ممبر جمشید دستی کو شادی کے لیے گھریلو خاتون کی تلاش،نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے جمشید دستی کا کہنا تھا کہ وہ مارچ 2021میں سادگی سے شادی کریں گے، سابق ممبر قومی اسمبلی کا کہنا تھا کہ انھوں
نے سادہ سی گھریلو خاتون کا رشتہ ڈھونڈنے کی ذمہ داری دوستوں کو سونپی ہے. دوست رشتہ نہ ڈھونڈ سکے تو انھیں سوشل میڈیا پر رشتے کا اشتہار دینا پڑے گا،انہوں نے اعلان کیا کہ وہ اپنی بارات گدھا ریڑھی پر لے کر جائیں گے۔ولیمے میں صرف دال کھلائینگے۔
The post جمشید دستی کو شادی کیلئے خاتون کی تلاش خاتون میں کون سی خوبی ضرور ہونی چاہئے؟ راشتہ ڈھونڈنے کی ذمہ داری دوستوں کو سونپ دی appeared first on JavedCh.Com.
loading...

No comments:
Post a Comment