Pages

Thursday, February 4, 2021

وقت آگیا ہےکہ انسانی المیے اور کشمیر کے معاملے کو کشمیریوں کی امنگوں کے مطابق حل کیا ، آرمی چیف

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کشمیریوں کی جدودجہد آزادی کو سلام پیش کیا ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق یومِ یکجہتی کشمیر پر جاری بیان میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ کشمیری عوام بھارتی مظالم کا عزم و ہمت سے

مقابلہ کررہےہیں، کشمیری عوام لاک ڈاؤن اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا بھی مقابلہ کررہے ہیں۔آرمی چیف کا کہنا تھا کہ وقت آگیا ہےکہ انسانی المیے اور کشمیر کے معاملے کو کشمیریوں کی امنگوں اور اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل کیا جائے۔

The post وقت آگیا ہےکہ انسانی المیے اور کشمیر کے معاملے کو کشمیریوں کی امنگوں کے مطابق حل کیا ، آرمی چیف appeared first on JavedCh.Com.



loading...

No comments:

Post a Comment

Important For You

loading...