Pages

Wednesday, March 17, 2021

بھارتی فضائیہ کا مگ 21طیارہ گر کرتباہ، پائلٹ ہلاک

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک )بھارتی فضائیہ کا مگ 21 طیارہ گر کر تباہ ،گروپ کیپٹن بھی ہلاک ۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی طیارہ تربیتی پرواز پر تھا۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بھارتی فضائیہ کی جانب سے ایک پیغام جاری کیا گیا ہے جس میں اس حادثہ کی تصدیق کر دی گئی ہے ۔ بھارتی فضائیہ کے ٹویٹ پیغام کے مطابق تربیتی پرواز کے دوران طیارے کو حادثہ پیش آیا جس میں گروپ کیپٹن اے گپتا جان کی بازی ہار گئے۔

The post بھارتی فضائیہ کا مگ 21طیارہ گر کرتباہ، پائلٹ ہلاک appeared first on JavedCh.Com.



loading...

No comments:

Post a Comment

Important For You

loading...