Pages

Wednesday, March 17, 2021

وفاقی کابینہ میں ایک بار پھر تبدیلی کا امکان ،وزیراعظم نے فیصلہ کرلیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ میں تبدیلی کا فیصلہ کیا ہے جس کے بعد چند روز میں کابینہ میں تبدیلی کا امکان ہے ۔ جیو نیوز کے مطابق وزیراعظم وزراءکی کارکردگی کی بنیاد پر وفاقی کابینہ میں تبدیلی کریں گے جبکہ

کابینہ ممبران کے قلمدان بھی تبدیل کیے جانے کا امکان ہے ۔نو منتخب سینٹر بیرسٹر علی ظفر اور فیصل واوڈا کو بھی کابینہ میں شامل کیے جانے کا امکان ہے ۔واضح رہے فیصل واوڈا سے سینٹر منتخب ہونے کے بعد وزارت پانی و بجلی کا قلمدان واپس لے لیا گیا تھا ۔

The post وفاقی کابینہ میں ایک بار پھر تبدیلی کا امکان ،وزیراعظم نے فیصلہ کرلیا appeared first on JavedCh.Com.



loading...

No comments:

Post a Comment

Important For You

loading...