Pages

Wednesday, March 24, 2021

لیگی رہنما طلال چودھری کی والدہ کرونا وائرس سے انتقال کر گئیں 

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )ن لیگی سینئر رہنما و سابق وزیر مملکت رہنما طلال چودھری کی والدہ کرونا وائرس سے انتقال کر گئیں ۔ تفصیلات کے مطابق طلال چودھری کی والدہ کا انتقال گزشتہ رات ہواتاہم جنازہ کا اعلان تاحال نہیں ہوا ہے ۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ ن لیگ کے رہنما طلال چودھری کی والدہ گزشتہ کئی روز سے کرونا وائرس کی وباءمیں مبتلا تھیں ان کا علاج مقامی ہسپتال میں کیا جارہا تھا ۔ گزشتہ شب ان کی طبیعت کرونا وائرس سے مزید بگڑ گئیں جس کی وجہ سے دنیا فانی سے کوچ کر گئیں ۔

The post لیگی رہنما طلال چودھری کی والدہ کرونا وائرس سے انتقال کر گئیں  appeared first on JavedCh.Com.



loading...

No comments:

Post a Comment

Important For You

loading...