Pages

Tuesday, March 23, 2021

وزیراعظم عمران خان اور خاتون اول کی صحت اب کیسی ہے؟ تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )رہنما تحریک انصاف و سینیٹر فیصل جاوید نے نجی ٹی وی پروگرام میں وزیراعظم اور خاتون اول کے صحت کے حوالے سے تازہ تفصیلات شیئر کیں ۔ انکا کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان اپنی صحت اور خوراک کا بہت خیال رکھتے ہیں

اس وقت عمران خان اور خاتون اول کی صحت بہت بہتر ہے ۔ انہوں نےکہا ہے کہ ن لیگ اور پیپلز پارٹی میں بہت سے ایسے لوگ بھی موجود ہیں جو بہت اچھا کا م کر رہے ہیں سوائے ان چند کرپٹ لوگوں کے جنہوں نے ملک کا بیڑا غرق کر کے رکھ دیا ہے ۔ عوام کا پیسہ لوٹا اور بیرون ممالک میں جائیدادیں بنا لیں ہیں ۔ حکومت متعدد بار اپوزیشن کو یہ پیغام دے چکی ہے کہ ساتھ مل کر بیٹھ کر عوام کی فلاح کیلئے کام کرتے ہیں ، ہمارے لیے اس وقت الیکشن ریفارمز اور ہارس ٹریڈنگ سمیت بہت سے ایسے مسائل ہیں جو انشاء اللہ جلد حل ہو جائیں گے ۔

The post وزیراعظم عمران خان اور خاتون اول کی صحت اب کیسی ہے؟ تفصیلات سامنے آگئیں appeared first on JavedCh.Com.



loading...

No comments:

Post a Comment

Important For You

loading...