Pages

Sunday, March 21, 2021

آندھی ٗ تیزہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش محکمہ موسمیات نے پاکستانیوں کو پیشگی خبردار کر دیا

اسلام آباد(اے پی پی)محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران شمالی اور وسطی بلوچستان، خیبر پختونخوا، کشمیر، گلگت بلتستان، پنجاب، ا سلام آباد اور بالائی سندھ میں آندھی تیزہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش جبکہ بلند پہاڑوں پر برف باری کی توقع ہے۔ اس دوران بعض مقامات پر ژالہ باری جبکہ کشمیر، گلگت بلتستان اور بالائی خیبر پختونخوا میں چند مقا مات پر موسلادھار بارش کا بھی امکان ہے۔

The post آندھی ٗ تیزہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش محکمہ موسمیات نے پاکستانیوں کو پیشگی خبردار کر دیا appeared first on JavedCh.Com.



loading...

No comments:

Post a Comment

Important For You

loading...