اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) ٹریفک پولیس مری کے عملہ نے سیالکوٹ سے رکن قومی اسمبلی اور ممبر صوبائی اسمبلی کے بیٹوں کومال روڈ کے اہم سیاحتی مقام پرگاڑیاں کھڑی کر کے ٹریفک جام کرنے ،ڈانس اورہنگامہ آرائی کرنے پر بھاری جرمانہ کردیا۔ روزنامہ جنگ کی رپورٹ کے مطابق ایم این اے ارمغان سبحانی اورایم پی اے اختر سبحانی کے بیٹےعمیر اور بلال سبحانی اپنی گاڑیاں مال روڈ پر لے آئے اور سڑک بند کرکے رقص شروع کردیا ۔جس پر ٹریفک پولیس نے فوری ایکشن لیااور دونوں کو بھاری جرمانہ کر دیا
The post مال روڈ مری پر گاڑیاں کھڑی کر کے ٹریفک بلاک کرنے پر دو ارکان اسمبلی کے بیٹوں کو جرمانہ appeared first on JavedCh.Com.
loading...

No comments:
Post a Comment