Pages

Sunday, June 24, 2018

15ہزار مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 2جولائی کو ہو گی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)15ہزار مالیت کے قومی انعامی بانڈزکی قرعہ اندازی 2جولائی کولاہور میں ہو گی ۔ اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام 3کروڑ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں 1کروڑ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں ایک لاکھ85ہزار روپے کے 1696انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں گے۔

The post 15ہزار مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 2جولائی کو ہو گی appeared first on JavedCh.Com.



loading...

No comments:

Post a Comment

Important For You

loading...