Pages

Sunday, June 24, 2018

پاکستان کا ایسا انتخابی حلقہ جہاں دو سگے بھائی آمنے سامنے آگئے ایک تحریک انصاف جبکہ دوسرا کس پارٹی کا امیدوار ہے؟حیران کن صورتحال

بہاولپور(نیوز ڈیسک) بہاولپور کے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 174 میں دوبھائی آمنے سامنے آ گئے سمیع الحق گیلانی تحریک انصاف اور علی حسن پیپلزپارٹی کے امیدوار۔ تفصیلات کے مطابق سیاسی جماعتوں کی جانب سے ٹکٹ جاری ہونے کے بعد بہاولپور میں قومی اسمبلی کے

حلقہ این اے 174 میں دو بھائی انتخابی میدان میں آپس میں ٹکرائیں گے ،پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے سمیع الحق کو ٹکٹ جاری کردیا گیا جبکہ پیپلزپارٹی کی طرف علی حسن امیدوار ہوں گے جبکہ پی ٹی آئی کاٹکٹ نہ ملنے پرنواب آف بہاولپورکے صاحبزادہ آزادامیدوارہوں گے۔

The post پاکستان کا ایسا انتخابی حلقہ جہاں دو سگے بھائی آمنے سامنے آگئے ایک تحریک انصاف جبکہ دوسرا کس پارٹی کا امیدوار ہے؟حیران کن صورتحال appeared first on JavedCh.Com.



loading...

No comments:

Post a Comment

Important For You

loading...