Pages

Friday, June 29, 2018

ن لیگی رہنما کی سوشل میڈیا پر خاتون کے ساتھ انتہائی قابل اعتراض حالت میں تصاویروائرل ہو گئیں ، جنہیں دیکھ کر آپ کی بھی آنکھیں کھلی کی کھلی رہ جائیں گی

کوٹ ادو (مانیٹرنگ ڈیسک )25 جولائی کو پاکستان میں ہونے والے عام انتخابات کی تیاریاں عروج پر ہیں ۔ تمام لیڈراپنی سیاسی مہم میں جڑے ہوئے ہیں وہیں وہ مخالفین کو اپنے تقریروں میں شدید تنقید کا نشانہ بھی بنارہے ہیں ۔ اس حوالے سے پاکستان مسلم لیگ ن کے ایک امیدوار کی خاتون کیساتھ قابل اعتراض تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں ۔ خبر کی تفصیلات کے مطابق ن لیگ کی طرف سے

شکیل احمد کو کوٹ ادو کے حلقہ پی پی 279سے انتخابات لڑنے جارہے ہیں ۔تاہم ان کی ایک خوبرو خاتون کیساتھ تصاویر سوشل میڈیا پر جاری ہوئیں ہیں۔ جسے دیکھ کر سوشل میڈیا صارفین نے حیرت کے مارے اپنا سر پکڑ لیا اور انہیں ہاڑے ہاتھوں لیا اور خوب تنقید کا نشانہ بھی بنایا ہے ۔ تصاویر میں دیکھائی دینے والی خاتون کے بارے میں ابھی تک یہ معلوم نہیں ہو سکا کہ وہ کون ہیں ۔

The post ن لیگی رہنما کی سوشل میڈیا پر خاتون کے ساتھ انتہائی قابل اعتراض حالت میں تصاویروائرل ہو گئیں ، جنہیں دیکھ کر آپ کی بھی آنکھیں کھلی کی کھلی رہ جائیں گی appeared first on JavedCh.Com.



loading...

No comments:

Post a Comment

Important For You

loading...