Pages

Friday, June 29, 2018

شاہد خاقان اہل قرار، الیکشن ٹریبونل کا فیصلہ معطل

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)لاہور ہائیکورٹ نے ن لیگ کے رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کواپنے آبائی حلقے این اے 57سے الیکشن لڑنے کی اجازت دیتے ہوئے الیکشن ٹریبونل کا فیصلہ معطل قرار دیدیا ہے۔ لاہور ہائیکورٹ کے دو رکنی بنچ نے سابق وزیراعظم کی الیکشن ٹریبونل کے فیصلے کے خلاف اپیل پر کیس کی سماعت کی۔ لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم کو ان کے آبائی حلقے این اے 57مری سے الیکشن لڑنے کی اجازت دیتے ہوئے الیکشن ٹریبونل کا فیصلہ معطل قرار دیدیا ہے۔

The post شاہد خاقان اہل قرار، الیکشن ٹریبونل کا فیصلہ معطل appeared first on JavedCh.Com.



loading...

No comments:

Post a Comment

Important For You

loading...