Pages

Wednesday, June 27, 2018

’’ٹرافیوں سے زیادہ بچوں کی خواہشمند ہوں‘‘ سرینا ولیمز

لاس اینجلس (مانیٹرنگ ڈیسک)معروف ٹینس اسٹار سرینا ولیمز نے کہاہے کہ اب وہ ٹرافیاں جیتنے کی بہ نسبت بچوں کی زیادہ خواہشمند ہیں اور ان کی خاطر ریٹائر منٹ لینے پر بھی تیار ہیں۔معروف عالمی جریدے کو انٹرویو دیتے ہوئے سرینا نے کہا کہ بچوں کی خاطر وہ وہ پریکٹس کے ساتھ ساتھ اپنی بیٹی کی پرورش پر بھر پور

توجہ دیتی ہیں ٗ اس سے باتیں کرتے رہنے کو جی چاہتا ہے۔انہوں نے بتایا کہ حمل سے لے کر بیٹی کی پیدائش تک انہیں کوئی مشکل پیش نہیں آئی جبکہ ان کی بیٹی کی پیدائش بھی سی سیکشن سرجری کے ذریعے ہوئی ہے۔واضح رہے کہ سرینا کا معروف عالمی جریدے کو دیا گیا یہ انٹرویو اگست کے شمارے میں شائع کیا جائیگا۔

The post ’’ٹرافیوں سے زیادہ بچوں کی خواہشمند ہوں‘‘ سرینا ولیمز appeared first on JavedCh.Com.



loading...

No comments:

Post a Comment

Important For You

loading...