Pages

Tuesday, June 26, 2018

تحریک انصاف کو الیکشن سے پہلے ناقابل تلافی نقصان ،اہم ترین رہنما نااہل قرار

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک)تحریک انصاف کے اہم رہنما  یار محمد رند نااہل قرار،عام انتخابات میں حصہ نہیں لے سکیں گےنجی ٹی وی  کے مطابق ایپلٹ ٹربیونل نے پی ٹی آئی رہنما یار محمد رند کو نااہل قرار دے دیا جس کے بعد یار محمد رند عام انتخابات 2018ء میں حصہ نہیں لے سکیں گے۔ یار محمد رند پی ٹی آئی بلوچستان کے صوبائی صدر ہیں۔

یار محمد رند پر 12 مختلف نوعیت کے مقدمات ہیں۔یاد رہے کہ پی ٹی آئی رہنما یار محمد رند نے حلقہ این اے 260 اور بی پی 17سے کاغذات نامزدگی جمع کروائے تھے۔ موجودہ فیصلہ تحریک اںصاف کیلئے بڑا دھچکا ہے۔صوبائی صدر کی نااہلی کے بعد تحریک انصاف کی بلوچستان میں انتخابی مہم متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔

The post تحریک انصاف کو الیکشن سے پہلے ناقابل تلافی نقصان ،اہم ترین رہنما نااہل قرار appeared first on JavedCh.Com.



loading...

No comments:

Post a Comment

Important For You

loading...