Pages

Monday, July 30, 2018

مجھے ایک پیر نے بتایا تھا کہ میں جب وزیراعظم پاکستان بنوں گا تو تب مجھے ۔۔عمران خان نے بھارتی خاتون صحافی کو انٹرویو دیتے ہوئے اپنے متعلق کیا خطرناک بات بتائی تھی، ایسا انکشاف کہ آپ بھی پریشان ہو جائینگے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف بھارتی اداکارہ اور اینکر پرسن سیمی گریوال کے حوالے سے قومی اخبار نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ سیمی گریوال نے اپنے ٹویٹر پیغام میں کہا ہے کہ میں عمران خان کی فتح پر شش و پنج کا شکار ہوں، یہ زہریلی شراب جیسی ہے، کئی سال قبل

عمران خان نے مجھے بتایا تھا کہ ایک پیر نےپیش گوئی کی تھی کہ وہ ایک دن پاکستان کے وزیراعظم بنیں گے اور پھر قتل کر دئیے جائیں گے۔ ایسا محسوس ہوتا ہے کہ عمران خان ہر قیمت پر وزیراعظم بننا چاہتے ہیں، یہ بہت افسوسناک ہے۔ اپنی ٹویٹ پر سیمی نے عمران خان کو مبارکباد پیش کی۔

The post مجھے ایک پیر نے بتایا تھا کہ میں جب وزیراعظم پاکستان بنوں گا تو تب مجھے ۔۔عمران خان نے بھارتی خاتون صحافی کو انٹرویو دیتے ہوئے اپنے متعلق کیا خطرناک بات بتائی تھی، ایسا انکشاف کہ آپ بھی پریشان ہو جائینگے appeared first on JavedCh.Com.



loading...

No comments:

Post a Comment

Important For You

loading...