Pages

Monday, July 30, 2018

عمران خان کی جانب سے بھی ہاں!نواز شریف کی چند روز میںبیرون ملک روانگی ، پمز ہسپتال میں کیوں منتقل کیا گیا ہے؟نواز شریف اور مقتدر حلقوں کے درمیان کیا معاملات طے پا گئے، اندر کی کہانی سامنے آگئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کے قومی اخبار نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف نگران حکومت کے ساتھ این آر او کرنے میں کامیاب ہو گئے ہیں،جیل سے پمز ہسپتال میں منتقلی این آر او کا پہلا حصہ ہے جبکہ میاں نواز شریف بار بار یہ کہہ چکے ہیں کہ میں اڈیالہ جیل سےباہر علاج نہیں کرائوں گا۔

اخبار نے ذرائع کے حوالے سے اپنی رپورٹ میں مزید انکشاف کیا ہے کہ میاں نواز شریف پمز ہسپتال جانے کے بعد اگلا سفر دبئی یا لندن کا کرینگے۔ بیگم کلثوم نواز لندن میں زیر علاج ہونے کا بہانہ بنایا جائے گا جبکہ عمران خان اپنی حکومت کو بہتر طریقے سے چلانے کیلئے یہ چاہتے ہیں کہ نواز شریف ملک سے باہر چلے جائیں۔

The post عمران خان کی جانب سے بھی ہاں!نواز شریف کی چند روز میںبیرون ملک روانگی ، پمز ہسپتال میں کیوں منتقل کیا گیا ہے؟نواز شریف اور مقتدر حلقوں کے درمیان کیا معاملات طے پا گئے، اندر کی کہانی سامنے آگئی appeared first on JavedCh.Com.



loading...

No comments:

Post a Comment

Important For You

loading...