Pages

Friday, July 13, 2018

لاہوری گیٹ سے ن لیگ کی ریلی شہباز کی قیادت میں ائیرپورٹ کی جانب روانہ، ریلی میں کتنے بندے ہیں ؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)لاہوری گیٹ سے مسلم لیگ ن کی ریلی کا شہباز شریف کی قیادت میں ائیرپورٹ کی جانب سفر شروع ہو گیا ہے ۔ ریلی میں غیر مصدقہ ذرائع کے مطابق 10ہزار کے قریب لوگ موجود ہیں جبکہ شہباز شریف گاڑی میں ریلی کے بالکل آگے موجود ہیں جبکہ

مسلم لیگ ن کے رہنما کنٹینر پر ان کی گاڑی کے پیچھے موجود ہیں۔ کنٹینر پر پرویز رشید، طلال چوہدری، خواجہ سعد رفیق، مریم اورنگزیب سمیت دیگر رہنما موجود ہیں۔ اس موقع پر کارکنوں کی بڑی تعداد نے نعرے بازی کی اور شہباز شریف کی گاڑی پر پھول نچھاور کئے۔

The post لاہوری گیٹ سے ن لیگ کی ریلی شہباز کی قیادت میں ائیرپورٹ کی جانب روانہ، ریلی میں کتنے بندے ہیں ؟ appeared first on JavedCh.Com.



loading...

No comments:

Post a Comment

Important For You

loading...