Pages

Friday, July 13, 2018

دہشتگردوں کا ایک اور بڑا وار ہارون بلور کے بعد ملک کاایک اور نامور سیاستدان شہید دھماکے میں متعدد افراد بھی نشانہ بن گئے، فضا سوگوار

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بلوچستان میں مستونگ کے علاقے درینگڑھ میں دھماکے میں سابق وزیراعلیٰ بلوچستان اسلم رئیسانی کے چھوٹے بھائی اور بلوچستان عوامی پارٹی کے رہنما نوابزادہ سراج رئیسانی سمیت 15افرادشہید ہوئے گئے ہیں جبکہ 35زخمی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان میں مستونگ کے علاقے درینگڑھ میں دھماکے میں سابق وزیراعلیٰ بلوچستان اسلم رئیسانی کے چھوٹے بھائی اور بلوچستان عوامی پارٹی کے رہنما نوابزادہ سراج رئیسانی سمیت15افراد شہید

ہوگئے ہیں ۔لیویز ذرائع نے سراج رئیسانی کےپہلے شدید زخمی ہونے کی تصدیق کی تھی جس کے بعد اب ان کی شہادت کی تصدیق کر دی گئی ہے۔ سراج درانی کو شدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا تھا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہو گئے ہیں۔۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سراج رئیسانی انتخابی مہم کے سلسلے میں قافلے کی صورت میں جا رہے تھے کہ راستے میں ان کے قافلے کو نشانہ بنایا گیا۔ سراج رئیسانی پی بی 35بلوچستان کے انتخابی امیدوار تھے ۔

The post دہشتگردوں کا ایک اور بڑا وار ہارون بلور کے بعد ملک کاایک اور نامور سیاستدان شہید دھماکے میں متعدد افراد بھی نشانہ بن گئے، فضا سوگوار appeared first on JavedCh.Com.



loading...

No comments:

Post a Comment

Important For You

loading...