ابوظہبی (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم میاں نواز شریف اور مریم نواز پاکستان واپسی کے لیے طیارے میں سوار ہو گئے، ان کے ہمراہ چالیس سے زائد لیگی رہنما بھی موجود ہیں، مرتضیٰ عباسی اور حنا پرویز بٹ بھی ان میں شامل ہیں، واضح رہے کہ
بعض وجوہات کی بناء پر پاکستان آنے والی یہ پرواز لیٹ ہو گئی اگر فلائٹ بروقت آتی تو سوا چھ بجے لاہور لینڈ کر جاتی لیکن اب اس پرواز کی آمد پاکستان میں 8 بجے متوقع ہے۔ ابو ظہبی سے یہ طیارے پاکستان کے پرواز بھر چکا ہے۔
The post سابق وزیراعظم میاں نواز شریف اور مریم نواز کی پاکستانی واپسی، ائیرپورٹ سے اہم خبر آ گئی appeared first on JavedCh.Com.
loading...

No comments:
Post a Comment