Pages

Monday, July 30, 2018

بجلی کی فی یونٹ قیمت دوبارہ بڑھا دی گئی،بلوں کے ذریعے عوام سے کتنے ارب اضافی نکلوائے جائینگے؟ جان کر آپ کے پاؤں تلے سے زمین نکل جائیگی

اسلام آباد (سی پی پی)نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں 51پیسے کا اضافہ کرنے کی منظوری دیتے ہوئے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔نیپرا کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی کی قیمتوں میں اضافہ جون 2018کے ماہانہ

فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ بجلی کی قیمت میں ہونے والے 51 پیسے کے اضافے سے صارفین پر ساڑھے 6 ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا۔ بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا اطلاق کے الیکٹرک اور زرعی صارفین پر نہیں ہوگا۔

The post بجلی کی فی یونٹ قیمت دوبارہ بڑھا دی گئی،بلوں کے ذریعے عوام سے کتنے ارب اضافی نکلوائے جائینگے؟ جان کر آپ کے پاؤں تلے سے زمین نکل جائیگی appeared first on JavedCh.Com.



loading...

No comments:

Post a Comment

Important For You

loading...