Pages

Wednesday, August 1, 2018

نوازشریف بیماری کی آڑ میں کیا کام کرنا چاہتے ہیں؟ پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا

لاہور ( این این آئی)تحریک انصا ف کی مرکزی رہنما ڈاکٹر زرقا سہروردی تیمور نے کہا ہے کہ نوازشریف بیماری کی آڑ میں ملک سے فرارہو نا چاہتے ہیں،شریف فیملی کا دوبارہ حکومت بنانے کا خو ب چکنا چور ہو چکا ہے ،و اضح نا کامی کے بعد (ن) لیگ کی قیاد ت میدان سے بھاگنا چاہتی ہے ۔ ان خیا لا ت کااظہار انہو ں نے چیئر مین سیکر ٹر یٹ میں پار ٹی کارکنو ں سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا ۔انہو ں نے کہا کہ رسی جل گئی مگر بل نہیں نکلا ،خواجہ سعد ر فیق کا

بیان مضحکہ خیز ہے کپتان کی کامیا بی سے سب خائف ہیں نام نہاد جمہوری با بوں کوعوام نے مستر د کر دیا ہے ،پارلیمانی ایوانوں کو باپ دادا کی جا گیر سمجھنے والے ساز شی بے نقا ب ہو چکے ہیں آ صف زر داری اور نواز ‘ شہباز کی سیا ست کا با ب ہمیشہ کیلئے بند ہو چکا ہے ۔انہوں نے مزید کہا کہ ادارو ں پر تنقید کر نے والے نشا ن عبر ت بن چکے ہیں انصا ف کے تقا ضو ں کو پور ا کر تے ہو ئے سا نحہ ما ڈ ل ٹا ئو ں کے نامز د مجرمو ں بھی کٹہرے میں لایا جائیگا۔

The post نوازشریف بیماری کی آڑ میں کیا کام کرنا چاہتے ہیں؟ پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا appeared first on JavedCh.Com.



loading...

No comments:

Post a Comment

Important For You

loading...