Pages

Wednesday, August 1, 2018

امیر مقام کے ستارے گردش میں ،نیب نے آج کس کیس میں پوچھ گچھ کیلئے طلب کرلیا؟

پشاور(آن لائن)نیب نے سوات سے مسلم لیگ ن کے رہنما امیر مقام کو آمدن سے زائد اثاثوں میں پوچھ گچھ کیلئے آج جمعرات کو طلب کرلیا ۔تفصیلات کے مطابق پشاور نیب نے مسلم لیگ ن کے رہنما امیر مقام کے خلاف شکایات موصول ہوئی تھی۔

انہوں نے آمدن سے زائد اثاثے بنارکھے ہیں تو نیب نے اس حوالے سے امیر مقام کے خلاف انکوائری شروع کردی ہے اور آج جمعرات کو پشاور نیب نے امیر مقام کو آمدن سے زائد اثاثے کیس میں پوچھ گچھ کیلئے طلب کرلیا ہے۔

The post امیر مقام کے ستارے گردش میں ،نیب نے آج کس کیس میں پوچھ گچھ کیلئے طلب کرلیا؟ appeared first on JavedCh.Com.



loading...

No comments:

Post a Comment

Important For You

loading...