کابل (نیوز ڈیسک) افغان چیف ایگزیکٹو کی آمد سے پہلے شاہ محمود قریشی اور ان کے ہم منصب نے خوش گپیاں کیں، افغان وزیرخارجہ نے کہا آپ کو انگوروں کا تحفہ بھجوائوں گا، میرے علاقے کے انگور اچھے ہیں، آپ کے علاقے کے بھی تو آم مشہور ہیں، وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ آپ کو ملتان کے آم بھجوادیں گے۔ سیکرٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ نے بھیگپ شپ میں حصہ لیا۔
The post ’’میرے علاقے کے انگور اچھے ہیں آپ کو تحفے میں بھیجوں گا‘‘ افغان وزیر خارجہ کے تحفے کے جواب میں شاہ محمود قریشی نے اپنے علاقے کی کونسی سوغات افغانستان بھجوانے کا اعلان کر دیا؟ appeared first on JavedCh.Com.
loading...

No comments:
Post a Comment