Pages

Tuesday, September 18, 2018

چھٹی ایشین ٹیم ایونٹ اور ساتویں سکس ریڈ سنوکر چمپئن شپ کل سے قطر میں شروع ہوگی

دو حہ(سپورٹس ڈیسک)چھٹی ایشین ٹیم ایونٹ اور ساتویں سکس ریڈ سنوکر چمپئن شپ(کل)19 ستمبر سے قطر میں شروع ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق چمپئن شپ 19 سے 25 ستمبر تک قطر میں کھیلی جائیگی جس میں محتلف ممالک کے کیوئسٹس ٹائٹل کے حصول کیلئے ایکشن میں نظر آئینگے۔ چمپئن شپ کے کامیاب انعقاد کے لئے تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں چمپئن شپ سات دن تک جاری رہنے کے بعد 25 ستمبر کو اختتام پذیر ہوگی۔ محمد آصف، بابر مسیح، محمد ماجد علی اور محمد بلال پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔

The post چھٹی ایشین ٹیم ایونٹ اور ساتویں سکس ریڈ سنوکر چمپئن شپ کل سے قطر میں شروع ہوگی appeared first on JavedCh.Com.



loading...

No comments:

Post a Comment

Important For You

loading...