Pages

Tuesday, November 27, 2018

پی ٹی آئی حکومت نے 100دن مکمل ہونے پر پاکستانیوں کو ناقابل یقین خوشخبری سنا دی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عوام کیلئے اچھی خبر، حکومت نے سردیوں میں گیس لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ قلت ایل این جی درآمد کر کے پوری کی جائے گی۔وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں سردیوں میں گیس لوڈ شیڈنگ

نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، ای سی سی نے گردشی قرضہ کم کرنے کیلئے اسلامی بانڈ کے اجرا کی بھی منظوری دیدی۔ذرائع کے مطابق، ای سی سی اجلاس میں پاور پاک مینجمنٹ کمپنی کے قیام کی منظوری دی گئی، حکومت پاکستان پاور پاک مینجمنٹ کمپنی کی گارنٹی دے گی۔

The post پی ٹی آئی حکومت نے 100دن مکمل ہونے پر پاکستانیوں کو ناقابل یقین خوشخبری سنا دی appeared first on JavedCh.Com.



loading...

No comments:

Post a Comment

Important For You

loading...