Pages

Wednesday, November 28, 2018

’’فالودے والے اور ریڑھی والوں کے جعلی اکائونٹس‘‘ باپ کے بعد بیٹا بھی ریڈار پر، جے آئی ٹی زرداری کے بعد بلاول تک پہنچ گئی ،ایسا کام کر دیا کہ پیپلزپارٹی میں ہلچل مچ گئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)مبینہ جعلی اکاؤنٹس کیس کی تحقیقات کے سلسلے میں قائم ہونے والی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم نے کہا ہے کہ چیئرمین پیپلز پارٹی کو طلب نہیں کیا گیا بلکہ فی الحال صرف سوالنامہ جاری کیا گیا ہے۔ذرائع جے آئی ٹی کے مطابق بلاول کو سوال نامے کا جواب دینے کیلئے

2 روز کا وقت دیا گیا ہے اور بلاول بھٹو زرداری کی قانونی ٹیم 2 دن میں سوالنامے کا جواب دیگی۔جے آئی ٹی ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو زرداری کو فی الحال بلانے کی ضرورت نہیں ہے ۔ذرائع پیپلز پارٹی کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو کو سوالنامہ ان کے سخت مؤقف کی وجہ سے جاری کیا گیا۔

The post ’’فالودے والے اور ریڑھی والوں کے جعلی اکائونٹس‘‘ باپ کے بعد بیٹا بھی ریڈار پر، جے آئی ٹی زرداری کے بعد بلاول تک پہنچ گئی ،ایسا کام کر دیا کہ پیپلزپارٹی میں ہلچل مچ گئی appeared first on JavedCh.Com.



loading...

No comments:

Post a Comment

Important For You

loading...