Pages

Tuesday, November 27, 2018

پاکستان کا ایسا حلقہ جہاں آج تک کوئی فاتح امیدوار سامنے نہ آسکا الیکشن کمیشن کے بعد اب سپریم کورٹ نے کیا فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (آئی این پی) سپریم کورٹ نے پی بی 21کے 14پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ انتخابات روکتے ہوئے الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف حکم امتناع جاری کردیا۔ پیر کو سپریم کورٹ نے پی بی 21کے 14پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ انتخابات روک دیئے۔ عدالت نے الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف حکم امتناع جاری کردیا۔ الیکشن کمیشن نے پی بی 21کے 14پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ انتخابات کا حکم دیا تھا۔

The post پاکستان کا ایسا حلقہ جہاں آج تک کوئی فاتح امیدوار سامنے نہ آسکا الیکشن کمیشن کے بعد اب سپریم کورٹ نے کیا فیصلہ سنا دیا appeared first on JavedCh.Com.



loading...

No comments:

Post a Comment

Important For You

loading...