Pages

Thursday, November 1, 2018

آسیہ بی بی کی بریت کے خلاف نظرثانی پٹیشن، ترجمان حکومت پاکستان نے بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) خبریں گردش کر رہی تھیں کہ حکومت آسیہ بی بی کی بریت کے فیصلے کے خلاف نظرثانی پٹیشن دائر کر رہی ہے، ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق ترجمان حکومت پاکستان کا

کہنا ہے کہ حکومت آسیہ بی بی کی بریت کے خلاف فیصلے پر نظرثانی پٹیشن دائر نہیں کر رہی، ترجمان حکومت پاکستان نے آسیہ بی بی کی بریت کے فیصلے کے خلاف نظرثانی پٹیشن دائر کرنے کی تردید کر دی ہے۔

The post آسیہ بی بی کی بریت کے خلاف نظرثانی پٹیشن، ترجمان حکومت پاکستان نے بڑا اعلان کر دیا appeared first on JavedCh.Com.



loading...

No comments:

Post a Comment

Important For You

loading...