Pages

Tuesday, November 27, 2018

حکومت کا ایک اور قابل تحسین اقدام،بزرگ شہریوں کے لیے پنشن میں بڑااضافہ کردیاگیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)حکومت کا ایک اور قابل تحسین اقدام،بزرگ شہریوں کے لیے پنشن میں بڑااضافہ کردیاگیا،ای او بی آئی نے بزرگ شہریوں کے لیے پنشن میں 20 فیصد اضافہ کردیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق بزرگ شہریوں کے لیے ای او بی آئی نے پنشن 20 فیصد بڑھادی ہے، پہلے ای او بی آئی کی جانب سے بزرگ شہریوں کو پنشن 5250 سے روپے دی جاتی تھی تاہم اب بزرگ شہریوں کو ماہانہ 6500 روپے ملا کریں گے ٗ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے لیے نائیکوپ کی شرط ختم کردی گئی ہے۔

The post حکومت کا ایک اور قابل تحسین اقدام،بزرگ شہریوں کے لیے پنشن میں بڑااضافہ کردیاگیا appeared first on JavedCh.Com.



loading...

No comments:

Post a Comment

Important For You

loading...